ردف اصلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قافیہ) جو ردف ایسا ہے کہ اس میں اور روی میں حرف ساکن واسطہ ہوتا ہے اس کو رِدف اصلی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قافیہ) جو ردف ایسا ہے کہ اس میں اور روی میں حرف ساکن واسطہ ہوتا ہے اس کو رِدف اصلی کہتے ہیں۔